الیکشن کمیشن ایکٹ کے سیکشن 204 کے سب سیکشن (3) کے تحت کسی بھی سیاسی جماعت کو بلواسطہ یا بِلا واسطہ حاصل ہونے والے فنڈز جو کسی غیر ملکی حکومت، ملٹی نیشنل یا پرائیویٹ کمپنی یا فرد سے حاصل کیے گئے ہوں، وہ ممنوعہ فنڈز کے زمرے میں آتے ہیں۔
جب کہ مذکورہ قانون کے تحت صرف اندرونِ ملک یا بیرونِ ملک مقیم ایسے افراد سے ہی پارٹی کےلیے چندہ یا فنڈز لیے جا سکتے ہیں، جو کہ پاکستانی شہریت کے حامل ہوں۔
شیئرکریں: