سربراہ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) اسفندیار ولی خان کی شریکِ حیات اور صوبائی صدر ایمل ولی خان کی والدہ محترمہ بقضائے الہٰی وفات پاگئی ہیں۔ مرحومہ کی نمازِ جنازہ کے وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

شیئرکریں: