وطنِ عزیز پاکستان کے پہلے نگران وزیرِ اعظم غلام مصطفیٰ خان جتوئی تھے۔ جنہوں نے 06 اگست 1990ء کو نگران وزیرِ اعظم کا عہدہ سنبھالتے ہوئے 06 نومبر 1990ء تک اس عہدے پر فائز رہے۔

شیئرکریں: