پاکستان کے سالانہ بجٹ کو اگر دیکھا جائے، تو یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ وطنِ عزیز پاکستان میں تعلیم پر اوسطاً جی ڈی پی کا کُل 02 فی صد حصہ بمشکل خرچ کیا جاتا ہے۔ جب کہ ملکی و بین الاقوامی ماہرینِ تعلیم کا ماننا ہے کہ کسی بھی ملک کو معیاری تعلیم کی فراہمی کےلیے GDP کا کم از کم 20 فی صد حصہ خرچ کرنا لازم ہے۔

شیئرکریں: