سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم فوج سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں، فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے۔ وائس آف امریکہ کے نمائندے عاصم علی رانا کو اڈیالہ جیل میں موجود دو صحافیوں نے بتایا کہ عمران خان نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ فوج پر کبھی الزامات نہیں لگائے بلکہ صرف تنقید کی ہے۔ مزید تفصیلات ان گرافکس میں:
مصنف کے بارے میں
ابدالى ایڈمن
اختر حسین ابدالؔی، ابدالی ڈاٹ کام کے بانی ایڈیٹر ہیں۔ گورنمنٹ افضل خان لالا پوسٹ گریجویٹ کالج مٹہ میں لیکچرار ہیں۔ روزنامہ آزادی سوات میں کالم نگار کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ فری لانس صحافی بھی ہیں۔ ایک نجی ادارے کے ساتھ بطورِ بلاگر کام کرتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ تاریخ اور تاریخی واقعات و مقامات میں دلچسپی رکھتے ہیں۔