قول: خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان
عُنوان: دین اور دعوت
ترتیب: ابدالی ایڈمن

افسوس ہمارے ملک میں اسلام، اسلام کے راستے سے نہیں بلکہ سیاست اور ملک گیری کے راستے آیا ہے۔ تشدد اور زور زبردستی کی راہوں سے گزر کر آیا۔ دین میں تو کوئی زبردستی نہیں، بلکہ وہ تو اس آیتِ کریمہ کی مخالفت کرتا ہے:
لَا اِکرَاہَ فِی الِدّینِ (دین میں کوئی جبر نہیں)
دین کا تعلق دل سے ہے اور دل پر کبھی بھی زبردستی نہیں کی جاسکتی۔ اس لیے دین کا راستہ جبر نہیں، بلکہ دعوت ہے۔
بحوالہ:
☆ ڈاکٹر یحیٰ وردگ کی تصنیف "باتیں ہمارے باچا خان کی” مطبوعہ باچا خان ریسرچ سنٹر پشاور کے صفحہ نمبر 16 سے انتخاب
☆ پروفیسر عبداللہ بختانی خدمت گار، د باچا خان لیکونہ (دوسرا حصہ)، (افغانستان: 2005ء)، صفحہ نمبر 72

شیئرکریں: