قارئین، آج کے اس مختصر تحریر میں اس تاریخی سکیچ کی تاریخ پر بحث کریں گے۔ والٹر چارلس ہارسلے (Walter Charles Horsley) کے ہاتھوں بنی اس سکیچ میں انگریزوں کی طرف سے "چترال ریلیف فورس” (Chitral Relief Force) کےلیے خوراک کی سپلائی کو اُونٹوں پر چترال لے جاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ یاد رہے کہ چترال ریلیف فورس نے 1895ء کو عمرا خان جندولی کے خلاف مہم جوئی کی تھی۔
بحوالہ،
Illustration for The Graphic, 18 May 1895. Creator Walter Charles Horsley, English (1855–1934).
شیئرکریں: