قول: خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان
عُنوان: پاکستان اور طرزِ حکومت
تحریر: اختر حسین ابدالؔی

اگر پاکستان کی حکومت اسلام طرز پر قائم رہی، تو ہم یقیناً اس کی حمایت کریں گے ۔پاکستان کےلیے میری رائے یہ ہے کہ پاکستان ایک آزاد اور خود مختار ملک ہو۔ اس پر کسی مخصوص ٹولے کا حق نہ ہو، بلکہ یہاں رہنے والے تمام باشندوں  کا یکساں حق ہو اور اس میں آزادی کی نعمت سے تمام لوگ یکساں طور پر مستفید ہو۔ بجائے اس کے چند لوگ اس کی استحصال کریں۔ ہم چاہتے ہیں کہ اس کی حکومت عوام کے ہاتھوں میں ہو۔

محترم قارئین، اِن اقوال کا مقصد ہرگز سیاسی نہیں، بلکہ لوگوں میں فخرِ افغان خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان بابا کی افکار کی ترویج کرنا ہے۔

شیئرکریں: