تعلیمی ماہرین، یونی ورسٹی کے پروفیسرز، سائنس دان، گذشتہ فاتحین اور دیگر لوگ اپنی طرف سے نامزدگیاں دایر کرتے ہیں۔ نوبل فاؤنڈیشن کے اصولوں کے تحت نام زد کیے گئے افراد کی فہرست اگلے 50 سال تک شایع نہیں کی جاسکتی۔ اس طرح نام زدگی کمیٹی میں شامل کوئی بھی ممبر اپنا نام تجویز نہیں کر سکتا۔
نوبل انعام جیتنے والوں کو لوریٹس یعنی نوبیل انعام یافتہ کہا جاتا ہے، جو قدیم یونان میں فاتحین کو ملنے والی پھولوں کی چادر کی علامت ہے۔
شیئرکریں: