فخرِ افغان خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان بابا کی 35 ویں اور رہبرِ تحریک خان عبدالولی خان کے 21 ویں برسی پر عوامی نیشنل پارٹی کی طرف سے جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں "باچا خان، ولی خان اور 21 ویں صدی” کے عنوان سے دو روزہ کانفرنس جاری ہے۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر اسفند یار درانی کا کہنا تھا کہ 1930ء میں خدائی خدمت گار تحریک میں ایک لاکھ رجسٹرڈ رضا کار یعنی خدائی خدمت گار تھے۔
مصنف کے بارے میں
ابدالى ایڈمن
اختر حسین ابدالؔی، ابدالی ڈاٹ کام کے بانی ایڈیٹر ہیں۔ گورنمنٹ افضل خان لالا پوسٹ گریجویٹ کالج مٹہ میں لیکچرار ہیں۔ روزنامہ آزادی سوات میں کالم نگار کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ فری لانس صحافی بھی ہیں۔ ایک نجی ادارے کے ساتھ بطورِ بلاگر کام کرتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ تاریخ اور تاریخی واقعات و مقامات میں دلچسپی رکھتے ہیں۔