خیبر پختون خوا کالج اینڈ ٹیچر ایسوسی ایشن (KPCTA) اور خیبر پختون خوا پروفیسرز اینڈ لیکچرارز ایسوسی ایشن (KPPLA) کی کوششوں سے پاکستان کی تاریخ میں کالج سیکٹر میں پہلی بار 21 گریڈ کی تخلیق، اس کی عملی نفاذ اور PERs سمیت دیگر لوازمات کی تکمیل کی بنیاد پر گورنمنٹ کالج آف منیجمنٹ سائنسز ایبٹ آباد کے پرنسپل پروفیسر منظور الحسن صاحب نے ایک منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا۔ موصوف خیبر پختون خوا کے وہ پہلے پروفیسر ہیں، جنہوں نے گریڈ 20 سے گریڈ 21 میں ترقی پائی۔

شیئرکریں: