ماہرینِ معاشیات کے مطابق افراطِ زر (مہنگائی) سے مراد معیشت میں اشیا اور خدمات کی قیمتوں میں وہ اضافہ ہے، جو قوتِ خرید میں کمی کا باعث ہوتا ہے۔
جب مارکیٹ میں سامان اور خدمات کی قیمتوں کی عمومی سطح بڑھ جاتی ہے، تو اس کی وجہ سے روپے کی قدر میں کمی واقع ہوتی ہے۔
شیئرکریں: