عالمی معیار کے مطابق کسی بھی ملک میں جنگلات کا رقبہ اس کے کل رقبے کے کم از کم 25 فی صد کے برابر ہونا ضروری ہے ۔
روس میں اس کے رقبے کے تناسب سے 20، برازیل کے 12 اور کینیڈا کے 09 فی صد حصے پر جنگلات پھیلے ہوئے ہیں۔ جس کی وجہ سے یہ تینوں ممالک دنیا میں بالتر تیب پہلے، دوسرے اور تیسرے نمبر پر آتے ہیں۔ لیکن بدقسمتی سے پاکستان کے کل رقبے کے محض 4 فی صد حصے پر جنگلات قایم ہیں۔
شیئرکریں: