اٹلی کے معروف مصور لیونارڈو ڈاونچی (Leonardo da Vinci) کی "مونا لیزا” نامی پینٹنگ دنیائے تاریخ کا سب سے قیمتی پینٹنگ تصور کیا جاتا ہے۔ اس پینٹنگ کو لیونارڈو ڈاونچی نے 1503ء میں بنایا تھا، جس کو نومبر 2017ء میں کریسٹیز نیو یارک میں ہونے والی نیلامی میں دوبئی کے بدر بن عبداللہ السعود نے ڈمیٹری ریبولولیو (Dmitry Rybolovlev) سے 450.3 ملین امریکی ڈالر کے عوض خریدا تھا۔

شیئرکریں: