"اگر کوئی شخص غیر قانونی طور پر دولت لوٹ کر بیرونی ملک منتقل کرے، تو اسے منی لانڈرنگ (Money Laundering) کہلاتا ہے۔”
با الفاظِ دیگر "ہتھیاروں کی سمگلنگ، منشیات کی سپلائی اور دیگر سیکڑوں غیر قانونی طریقوں سےکمائے گئے کالے پیسے کو سفید میں بدلنے کا دھندا منی لانڈرنگ کہلاتا ہے۔”
قارئین، درجہ بالا سطور کو مدِنظر رکھتے ہوئے مختصراً ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ وہ ناجائز پیسہ جس کی کمائی کا طریقہ کہیں ثابت نہ کیا جاسکے، اور اس پر ٹیکس ادا نہ کرنے کی وجہ سے قانون کی نظر سے چھپایا جائے، منی لانڈرنگ کہتے ہیں۔

شیئرکریں: