“کسی فرد یا گروہ یا کسی ملک کا وہ غیر قانونی عمل یا اقدام جس سے کسی ملک، معاشرہ یا خاندان میں خوف و ہراس اور دہشت پھیل جائے، دہشت گردی (Terrorism) کہلاتا ہے۔”
جب کہ دہشت اور خوف و ہراس پھیلانے والے کو دہشت گرد (Terrorist) کہلاتا ہے۔

شیئرکریں: