دنیا بھر میں منی لانڈرنگ کے بڑھتی ہوئی کیسز کے روک تھام کےلیے 1989ء کو پیرس میں منعقدہ G-7 سربراہی اجلاس میں ایک تنظیم کا قیام عمل میں لایا گیا، جسے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (FATF) کا نام دیا گیا۔
مذکورہ تنظیم کے قیام کا مقصد دنیا بھر کے ممالک میں ہونے والی منی لانڈرنگ اور اس سے پیدا ہونے والی تشویش پر قابو پانا ہے۔

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا سربراہی اجلاس ہر سال مختلف ممبر ممالک میں منعقد ہوتا ہے، جس میں تمام ممالک کی مالی امور کا جائزہ لیا جاتا ہے۔

شیئرکریں: