1924ء میں جب انجمنِ اصلاح الافاغنہ نے باچا خان کو “فخرِ افغان” کا لقب دیا، تو اس کے 11 سال بعد یعنی 1937ء میں کانگریس کے راہ نما جواہر لال نہرو نے اُنہیں “فخرِ ہند” کا لقب دیتے ہوئے کہا کہ باچا خان صرف افغان قوم کے نہیں بلکہ ہندوستان کا بھی فخر ہیں۔

شیئرکریں: