"The basic principles and laws of a nation, state, or social group that determine the powers and duties of the government and guarantee certain rights to the people live in it.”
OR,
"A written instrument embodying the rules of a political or social organization, is called constitution.”
یعنی "کسی قوم، ریاست یا سماجی گروہ کے وہ تحریری بنیادی اُصول، قواعد اور قوانین جو حکومت کے اختیارات اور فرائض کا تعین کرکے اس میں موجود لوگوں کے بنیادی حقوق کی ضمانت دیتے ہیں، آئین (Constitution) کہلاتا ہے۔”
یا "کسی ملک کے حکومتی قوانین اور اُصولوں کا وہ مجموعہ جو ایک سیاسی وجود کے اختیارات اور فرائض کو متعین کرتا ہے، آئین (دستور) کہلاتا ہے۔”