“وہ کام جو بچوں کو ان کے بچپن سے محروم کرتا ہے، ان کی باقاعدہ سکول جانے کی صلاحیت میں خلل ڈالتا ہے اور ان کی ذہنی، جسمانی، سماجی اور اخلاقی ساکھ کو نقصان پہنچاتا ہے، چائلڈ لیبر کہلاتا ہے۔”
قارئین! بچوں کا وہ استحصال جو ان کے بچپن کے صلاحیتوں اور فطری انداز میں زندگی گزارنے سے محروم کرتا ہے اور ساتھ ہی ان کی جسمانی اور ذہنی نشوونما کو نقصان پہنچائے۔ اسی عمل کو چائلڈ لیبر کہتے ہیں۔
شیئرکریں: