سزائے موت کی دن اور اس کی توثیق کرنے والی وہ عدالتی نوٹس جو کسی مجرم کی شناخت کرتا ہے، ڈیتھ وارنٹ کہلاتا ہے۔ اس کو قانون کی زبان میں “بلیک وارنٹ” کے نام سے جانا جاتا ہے۔
سادہ الفاظ میں ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ یہ ایک قسم کا نوٹس ہے جو عدالت کی طرف سے اُس مجرم کےلیے جاری کیا جاتا ہے جس کو کسی کیس میں عدالت نے سزائے موت سنائی ہو۔ اس وارنٹ میں مجرم کےلیے پھانسی کے وقت اور جگہ کا تعین کیا جاتا ہے۔
شیئرکریں: