سپریم کورٹ آف پاکستان کے چار سینئیر ججز جسٹس مقبول باقر، جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس مظہر عالم خان میاں خیل اور جسٹس سجاد علی شاہ وہ ججز ہیں جو چیف جسٹس کے عہدے پر خدمات انجام نہیں دے سکیں گے۔ کیوں کہ جج 65 سال کی عمر میں ریٹائرڈ ہوجاتا ہے۔
جسٹس مقبول باقر 04 اپریل 2022ء، جسٹس سردار طارق مسعود 10 مارچ 2023ء، جسٹس مظہر عالم خان میاں خیل 13 جولائی 2022ء جب کہ جسٹس سجاد علی شاہ 13 اگست 2022ء کو اپنی مدت ملازمت پوری کرکے ریٹائرڈ ہوجائیں گے۔
شیئرکریں: