قول: خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان
عُنوان: نفرت، خوف اور محبت
تحریر: اختر حسین ابدالؔی
نفرت کبھی بھی خوف کے مرض کا علاج نہیں کرسکتا، بلکہ اُلٹا زندگی کو مفلوج کردیتی ہے۔ جب کہ محبت زندگی کو روشن کردیتی ہے۔
محترم قارئین، توجہ فرمائیں!
اِن اقوال کا مقصد ہرگز سیاسی نہیں، بلکہ لوگوں میں فخرِ افغان خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان بابا کی افکار کی ترویج کرنا ہے۔