قول: خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان
عُنوان: قوم اور غلامی
تحریر: ابدالی ایڈمن
جو قوم ایک طویل مدت تک غلامی کی شکار رہے، اس قوم کا بالآخر خاتمہ ہوجاتا ہے۔
قارئین، ان اقوال کا مقصد ہرگز سیاسی نہیں، بلکہ لوگوں میں فخرِ افغان خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان بابا کی افکار کی ترویج کرنا ہے