قول: خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان
عُنوان: دلیل
تحریر: اختر حسین ابدالؔی
جہاں دلیل ختم ہوجاتی ہے، وہاں سے گالی اور تشدد کا آغاز ہوجاتا ہے۔
___________________________________
محترم قارئین، توجہ فرمائیں!
اِن اقوال کا مقصد ہرگز سیاسی نہیں، بلکہ لوگوں میں فخرِ افغان خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان بابا کی افکار کی ترویج کرنا ہے