قول: فخرِ افغان خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان
عُنوان: مذہب اور تشدد
تحریر: اخترحسین ابدالؔی

مذہب کے نام پر آپ لوگوں کو مارتے ہیں، اُن کو لوٹتے ہیں اور اُن کے گھروں کو جلاتے ہیں۔ یہ خدا کا مذہب نہیں، خدا کا مذہب انسانیت ہے۔ کیوں کہ دنیا میں مذہب ہمیشہ انسانیت کےلیے آیا ہے۔

__________________________

 قارئین، ان اقوال کا مقصد ہرگز سیاسی نہیں، بلکہ لوگوں میں فخرِ افغان خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان بابا کی افکار کی ترویج کرنا ہے۔

شیئرکریں: