لواری، نام اصل میں “لہ واڑی” ہے۔ کیوں کہ “لہ” راستے جب کہ “واڑی” ہندی زبان میں “باغ” کو کہتے ہیں۔ پس “لہ واڑی” کا مطلب “باغ کی راستے” کی ہے۔ لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ لفظ “لہ واڑی” لفظ “لواری” میں تبدیل ہوا۔
قارئین، یہ حوالہ اس لیے معتبر ہے کہ وادیِ چترال کو ڈھیر سارے تاریخی حوالوں سے “باغ” کہا گیا ہے۔

شیئرکریں: