قومی یا صوبائی اسمبلی کے کسی ممبر کو یہ حق حاصل ہوتا ہے کہ وہ اسمبلی میں کسی مسئلے پر بحث کرنے کی تجویز پیش کر سکتا ہے۔ اس منظور شدہ یا طے شدہ حق کو تحریکِ استحقاق (Motion of Privilege) کہا جاتا ہے۔
یہ اقدام عام طور پر اس وقت استعمال ہوتا ہے جب کسی رکن کے پارلیمانی حقوق یا مراعات کی خلاف ورزی ہوئی ہو، یا وہ محسوس کرے کہ اس کے اختیار یا وقار کو نقصان پہنچا ہے۔

شیئرکریں: