قول: خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان
عنوان: ناخواندگی اور مذہب
ترتیب: ابدالی ایڈمن
غیر تعلیمِ یافتہ لوگ مذہب کے نام پر بہت جلد دھوکا کھا جاتے ہیں۔
بحوالہ:
☆ ڈاکٹر یحیٰ وردگ کی تصنیف "باتیں ہمارے باچا خان کی” مطبوعہ باچا خان ریسرچ سنٹر پشاور کے صفحہ نمبر 16 سے انتخاب
☆ سید جاوید علی شاہ، ارشادات و مکتوبات باچا خان (نامعلوم) ، صفحہ نمبر 32