قارئین، 1953ء میں جب سنسکرت گرائمر کے بانی “پانینی” (Panini) کی شہرۂ آفاق کتاب “Asbtadbyayi” کا سماجی، معاشی، سیاسی اور مذہبی جایزہ لینے کےلیے “وی ایس اگروال” نے مذکورہ کتاب کا “India as known to Panini” کے نام سے ترجمہ کیا، تو اس میں پہاڑوں کے حوالے سے جو معلومات سامنے آئی، اس میں “پانینی” نے ایک پہاڑ کو “Malavat” لکھا تھا جو دراصل “Malakand” پہاڑی کا نام ہے اور تحصیل درگئی کے شمال کی طرف واقع ہے۔
_____________________________
ابدالى انتظامیہ کا لکھاری سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ اگر آپ بھی اپنی تحریر شایع کروانا چاہتے ہیں، تو اُسے اپنی پاسپورٹ سائز تصویر، مکمل نام، فیس بُک آئی ڈی اور اپنے مختصر تعارف کے ساتھ ahabdali944@gmail.com پر اِی میل کر دیجئے۔ تحریر شایع کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ ایڈیٹوریل بورڈ کرے گا۔