پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (Pakistan Bureau of Statistics) یعنی محکمہ قومی شماریات کے مطابق ضلع سوات کا کل رقبہ 5 ہزار 337 مربع کلو میٹر ہے۔ جن میں تحصیلِ بابوزئی 297 مربع کلو میٹر، تحصیلِ بریکوٹ 419 مربع کلو میٹر، تحصیلِ بحرین 2 ہزار 899 مربع کلو میٹر، تحصیلِ کبل 485 مربع کلو میٹر، تحصیلِ خوازہ خیلہ 392 مربع کلو میٹر، تحصیلِ مٹہ 684 مربع کلو میٹر جب کہ تحصیلِ چارباغ 161 مربع کلو میٹر ہے۔
قارئین، اگر ان شماریاتی اعداد کو مدِ نظر رکھ کر دیکھا جائے، تو پتا چلتا ہے کہ ضلع سوات میں تحصیلِ بحرین کا رقبہ باقی تمام تحصیلوں کے کل رقبے سے بھی 54 فی زیادہ ہے۔
شیئرکریں: