وہ طریقۂ کار جسے قومی حکومتیں اپنے سفارتی معاملات اور دوسرے ممالک کے ساتھ تعلقات کی رہ نمائی کےلیے استعمال کرتی ہیں۔ یا کسی ملک کی وہ حکمت عملی جو دوسرے ممالک سے تعلقات کے سلسلے میں اختیار کی جائے، خارجہ پالیسی کہلاتی ہے۔
قارئین، ایک ریاست کی خارجہ پالیسی اس کی اقدار اور اہداف کی عکاسی کرتی ہے اور عالمی میدان میں اس کے سیاسی اور اقتصادی مقاصد کو آگے بڑھانے میں مدد کرتی ہے۔
شیئرکریں: