قول: خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان
عُنوان: خدمتِ خلق
تحریر: اختر حسین ابدالؔی
جس ملک میں خدمت جرم ہو، وہاں خدمت کے لوگ پیدا نہیں ہوتے اور جو ملک خدمت کرنے والے لوگ پیدا نہیں کرتا وہ کبھی آباد نہیں ہوسکتا۔
محترم قارئین، اِن اقوال کا مقصد ہرگز سیاسی نہیں، بلکہ لوگوں میں فخرِ افغان خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان بابا کی افکار کی ترویج کرنا ہے۔