خیبر پختون خوا کے صوبائی حکومت نے مالاکنڈ ڈویژن میں ایک اور ضلعے کا اضافہ کرتے ہوئے وسطی دیر کو ایک الگ ضلع بنانے کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ اعلامیےکے مطابق ضلع وسطی دیر تین تحصیلوں یعنی اخگرام، نہاگ درہ اور صاحب آباد پر مشتمل ہوگا۔
خیال رہے کہ صوبہ خیبر پختون خوا میں اس سے قبل 34 اضلاع تھے۔
شیئرکریں: