قومی اسمبلی کے رولز آف بزنس 13 کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی چھ اراکین اسمبلی کو مقرر کرتے ہیں جو سپیکر یا ڈپٹی سپیکر کی غیر موجودگی میں اجلاس کی صدارت کرکے اسمبلی کی کاروائی کو آگے بڑھاتے ہیں۔ مذکورہ ممبران کو "پینل آف چئیر پرسنز” کہتے ہیں۔

شیئرکریں: