"The system of rules which a particular country or community recognizes as regulating the actions of its members and which it may enforce by the imposition of penalties is called law.”
"کسی ملک کی اجتماعی اصولوں پر مشتمل وہ نظام جو کسی معاشرے کو منظم کرنے اور اس میں ضبط لانے کےلیے اس طرح نافذ کیا جائے کہ جس پر معاشرے کے اجتماعی رویوں کا دار و مدار ہو، قانون (Law) کہلاتا ہے۔”
شیئرکریں: