اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے زیرِ نگرانی کام کرنے والے ادارے

دنیا بھر کے مختلف ممالک میں اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے زیرِ انتظام کچھ ادارے کام کررہے ہیں، جو درجہ ذیل ہیں۔
☆ انٹرنیشنل اسلامک یونی ورسٹی، اسلام آباد، پاکستان
☆ شماریاتی، اقتصادی، سماجی تحقیق اور تربیتی مرکز برائے اسلامی ممالک، انقرہ، ترکی
☆ تحقیقی مرکز برائے اسلامی تاریخ، فن اور ثقافت، استنبول، ترکی
☆ جامعہ اسلامی برائے ٹیکنالوجی، ڈھاکہ، بنگلہ دیش
☆ اسلامی مرکز برائے نموئے تجارت، کاسابلانکا، مراکش
☆ اسلامی فقہ اکیڈمی، جدہ، سعودی عرب
☆ اسلامی سولیڈیرٹی فنڈ، جدہ، سعودی عرب
☆ جامعہ اسلامی نائجیریا
☆ جامعہ اسلامی، ایمبالے، یوگینڈا
☆ اسلامی ایوان ہائے صنعت و تجارت کراچی، پاکستان
☆ اسلامی دارالحکومتوں اور شہروں کی تنظیم، جدہ، سعودی عرب
☆ اسلامی سولیڈرٹی گیمز کےلیے اسپورٹس فیڈریشن، ریاض، سعودی عرب
☆ اسلامی کمیٹی برائے بین الاقوامی ہلال بنغازی، لیبیا
☆ اسلامی شپ آنرز ایسوسی ایشن جدہ، سعودی عرب
☆ بین الاقوامی عرب اسلامی سکولوں کےلیے عالمی فیڈریشن، جدہ، سعودی عرب
☆ بین الاقوامی تنظيم برائے اسلامی بینک، جدہ، سعودی عرب
☆ اسلامی کانفرنس فورم نوجوانان برائے مذاکرات و تعاون، استنبول، ترکی