قول: خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان
عُنوان: انقلاب
تحریر: اختر حسین ابدالؔی
انقلاب جلد بازی اور جذباتیت کا نہیں، بلکہ ٹھنڈے دل و دماغ اور مستقل مزاجی کا نام ہے۔ جس کےلیے باشعور اور مخلص لوگوں کا ہونا ضروری ہے۔
_________________________________
محترم قارئین، توجہ فرمائیں!
اِن اقوال کا مقصد ہرگز سیاسی نہیں، بلکہ لوگوں میں فخرِ افغان خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان بابا کی افکار کی ترویج کرنا ہے