ترجمان الیکشن کمیشن آف پاکستان ندیم قاسم کے مطابق قومی اسمبلی کی ایک نشست پر الیکشن کروانے کےلیے 8 سے 10 کروڑ روپے، جب کہ صوبائی اسمبلی کی ایک نشست پر الیکشن کے اخراجات کا تخمینہ 6 سے 7 کروڑ روپے ہے۔

شیئرکریں: