پلڈاٹ یعنی پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیجسلیٹو ڈویلپمنٹ اینڈ ٹرانس پرنسی (Pakistan Institute of Legislative Development and Transparency) ایک پاکستانی تھنک ٹینک ہے، جس کا بنیادی مقصد جمہوریت کو فروغ دیتا ہے۔
پلڈاٹ ایک آزاد، غیر منافع بخش تھنک ٹینک ہے جو بنیادی طور پر جمہوریت، گورننس اور عوامی پالیسی پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ادارہ ہٰذا کا قیام 2001ء میں نامور قانون دان احمد بلال ایڈوکیٹ کی سرپرستی میں ہوا تھا۔ جس کا ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں واقع ہے۔
شیئرکریں: